SemiOffice.Com
Home Construction Ad

Job Termination Letter in Urdu Format

Sample job termination letter in the Urdu language available to end the jobs of employees, drivers, officers, executives, security guards, daily wagers, and newly hired staff members, etc.

This letter is available in the image format, and you can use this termination letter to terminate the lower staff of your company. The letter is written in the Urdu language which is why it can be used in Pakistan, India, Bangladesh, etc. You can write a new letter in Ms. Word and In-page for Urdu language.

Job Terminiation Letter in Urdu by the Manager

محترم جناب (ملازم کا نام)

نوٹس ہزا کے ذریعے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کام میں غفلت، غیر حاضری اور دوسرے ملازمین کو تنگ کرنے کی وجہ سے آپ کہ کمپنی میں ملازمت (تاریخ لیکھیں) سے فوری طور پر برخاست کیا جاتا ہے۔ آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تنخواہ یا بقایا جات کے لین دین کے لیے آپ اکاونٹس ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔

مینیجر ہیومن ریسورس

Sample Job Termination Letter in Urdu for Employees

موضوع : نوٹس برائے تنسیخ ملازمت

محترم جناب: (ملازم کا نام)

نوٹس ہزا کے ذریعے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ کو آپ کی خدمات درکار نہیں رہیں ہیں اور ملازمتی معاہدہ کی مندرجہ ذیل شق:

۳: (ملازمت کے دوران آپ کے یا ادارہ کی طرف سے ایک ماہ کے پیشگی نوٹس کے ساتھ ملازمت چھوڑی یا ختم کی جا سکتی ہے۔ اس صورت میں آپ کی سکیورٹی کی رقم آپ کو واپس کر دی جائے گی۔ ایک ماہ کے پیشگی نوٹس کے بغیر ملازمت چھوڑنے پر سکیورٹی کی رقم اور ایک ماہ کی تنخواہ کاٹ لی جائے گی۔ جبکہ فوری برخاستگی کی صورت میں ادارہ ایک ماہ کی پیشگی تنخواہ ادا کرنے کا پابند ہوگا)

آپ اپنی اکتوبر کے مہینہ کی تنخواہ اور بمعہ جمع شدہ سکیورٹی کی رقم اور ملازمتی معاہدہ کے مطابق ایک ماہ کی پیشگی تنخواہ کا چیک شعبہ اکاونٹس سے وصول کرنے کے مجاز ہیں۔

مینیجر ہیومن ریسورس

 

Share with Friends

Facebook Share Twitter Share LinkedIn Share WhatsApp Share Email Share

All Rights Reserved by SemiOffice.Com