Sample Resignation Letter Format in Urdu Language
Sample Resignation Letter Format in Urdu Language for editing, and free download for security guards, security officers, security supervisors, security managers, security workers, employees, production staff in India, Pakistan, and other countries. Download this Urdu Resignation Application now in image format, Ms. Word Format, and In-page format files.
Sample Resignation Letter Format in Urdu
Urdu resignation letter is available for free download in MS. Word File from below attachments.
بخدمت جناب (افسر کا نام)
کمپنی کا نام
ایڈریس
جناب عاٰلی!
مودبانہ گزارش ہےکہ میں فوری طور پر اپنی ڈیوٹی سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ میرے تمام واجبات ادا کر دیئے جائیں۔ میں آپ کا شکر گزار رہوں گا۔
العارض
اپنا نام لکھیں
تاریخ:
Resignation Letter in Urdu Due to Low Salary
کم تنخواہ کی وجہ سے استیفی دینا
بخدمت جناب (افسر کا نام)
کمپنی کا نام
ایڈریس
جناب عاٰلی!
مودبانہ گزارش ہے کہ بندہ آپ کی کمپنی میں ملازم ہے اور (عہدہ) کے طور پر فرائض سر انجام دے رہاہے۔ لیکن مہنگائی کی وجہ سے موجودہ تنخواہ میں تمام گھریلوں اخراجات کو پورا کرنا ممکن نہیں ہے۔ لہٰذا یہ میرا نوکری پر آخری مہینہ ہوگا۔ برائے مہربانی بندہ کے تمام واجبات اس مہینہ کے آخر میں ادا کر دیئے جائیں۔ آپ کی نوازش ہوگی۔
العارض
اپنا نام لکھیں
تاریخ:
Resignation Letter in Urdu Due to Clash with Manager, Supervisor, Senior etc
لڑائی کی وجہ سے استعفی دینا
بخدمت جناب (افسر کا نام)
کمپنی کا نام
جناب عالیٰ!
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ میرے ساتھ میرے مینیجر نے بلا عذر اور بلا ضرورت لڑائی کی ہے۔ اور یہ پہلی بار نہیں ہے بلکہ کئی دفہ پہلے بھی کسی معقول وجہ کے بغیر مجھ سے لڑائی کر چکے ہیں۔ لیکن اب میں مزید اس مینیجر کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی میرا استیفی قبول فرمائیں اور میرے واجبات بھی ادا کر دیں۔ میں آپ کا شکر گزار رہوں گا۔
العارض
اپنا نام لکھییں
تاریخ:
If you want to apply for a new job after the resignation, or before resignation. Sample Job Application Letter in Urdu is available for you here